اقلیتی امور کی مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ نے آج کہا کہ ہندوستان دوسرے بہت سے ملکوں کے مقابلے میں کئی پہلووں سے منفرد اور امتیازی حیثیت رکھتا ہے ۔
style="text-align: right;">یہ مختلف مذاہب ، نسلوں ، ثقافتوں اور تہذیبوں کا گہوارہ ہے ۔
اس سرزمین کی یہی وہ کشش ہے جو بیگانوں کو بھی اپنا بنا لیتی ہے اور جو اپنا بن جاتا ہے ، وہ کبھی غیر نہیں ہو پاتا